ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی ایک اعلی وفد کے ہمراہ آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صالحی آرمینیا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ ایرانی وزير خارجہ آرمینیائی حکام کے ساتھ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
.....
/169